Tuitionize

Tuitionize

por Mahamed Bashir

  • Categoria: Education
  • Data de Lançamento: 2019-08-19
  • Versão Atual: 1.5
  • Adult Rating: 4+
  • Tamanho do Arquivo: 67.97 MB
  • Desenvolvedor: Mahamed Bashir
  • Compatibilidade: Requer iOS 9.0 ou posterior.

Descrição

ENGLISH It has never been so easy and cheap to take 1 on 1 tuition. Get LIVE tuitions on a broad list of subjects anywhere in the world via your smartphone/tablet/laptop/PC. The good news is that downloading the Tuitionize app is 100% free. So you can explore the entire app at no cost. Simply tap on the subject of your choice and scroll through a long list of professionals on that subject. Simply, choose a desirable rated tutor and start learning live from him/her. Within minutes a professional on the subject could be teaching you or your children live from the other side of the world. Tuitionize app is designed to make it extremely easy and cheap for everyone to learn or teach anything they like. Tuitionize is taking knowledge to the next level by making everyone expert in everything. Suitable Levels: From nursery kids to university professors. Who can teach in this platform: Everyone can teach their skills to people on the other side of the world in their spare time and make money from it. Whether it be your native language, your cooking skills, your accent, or whatever you are good at, there are always people who desperately need to learn it from you. So why not register as a teacher? اردو: براہ راست ٹیوشن حاصل کرنا اتنا آسان اور سستا پہلے کبھی نہ تھا ۔ اپنے سمارٹ فون /ٹیبلٹ /لیپ ٹاپ /کمپیوٹر کے ذریعے دنیا میں کسی بھی جگہ کسی بھی مضمون کی ٹیوشن حاصل کریں ۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ٹیوشانائز (Tutionize)ایپلیکیشن بلکل مفت ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے ۔ لہٰذا آپ بغیر کسی ادائیگی کے مکمل ایپلیکیشن استعمال کرسکتے ہیں ۔ اپنی مرضی کے مضمون کا انتخاب کریں اور اس مضمون کے پیشہ ور افراد کی طویل فہرست میں سے کسی اپنی مرضی کی (ریٹنگ والے) استاد کا انتخاب کریں اور اس سے براہ راست ٹیوشن پڑھنا شروع کریں ۔ اس طرح اس مضمون کا پیشہ ور استاد دنیا کے کسی دوسرے کونے سے آپ یا آپ کے بچے کو وہ مضمون پڑھائے گا/گی جس کی فیس ناقابل يقين كى تك ہوگی ۔ ٹیوشانائز (Tutionize) ایپلیکیشن کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ہر کسی کے لیے اس کے ذریعے اپنا پسندیدہ مضمون پڑھنا یا پڑھانا نہایت آسان ہے ۔ ٹیوشانائز (Tutionize )ایپلیکیشن ہر ایک کو ہر چیز کا ماہر /قابل بنا کر علم کو اگلے درجے پر لے جارہی ہے ۔ موزوں کلاسیں : نرسری کے بچوں سے لے کر یونیورسٹی کے پروفیسرز تک ٹیوشانائز ایپلیکیشن کے ایڈیا کو سب نے اپنے لیے یا اپنے بچوں کے لیے نہایت مفید پایا۔ اس پلیٹ فارم(ایپلیکیشن ) پر کون پڑھا سکتاہے ؟ ہر شخص اپنے فارغ اوقات میں اپنی مہارتیں دنیا کے دوسرے حصے میں موجود لوگوں کو پڑھا /سکھا کر پیسے کما سکتا ہے ۔ چاہے وہ آپ کی مقامی زبان ہو، آپ کی کھانے پکانے کی مہارت ہو، آپ کا لہجہ ہو یا کوئی بھی ایسی چیز ہو جس میں آپ مہارت رکھتے ہوں، دنیا میں ہمیشہ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو انتہائی شد ت سے یہ چیزیں آپ سے سیکھنا چاہتے ہیں ۔ تو کیوں نہ آپ بطور استاد رجسٹر ہوں اور اپنے فارغ وقت میں اپنی مخفی صلاحیتوں کو پڑھاے /سکھاے ۔

Screenshots

keyboard_arrow_up